وفاقی وزیرسردار یوسف اپنے ہی وزیر اعظم سے ناراض،شاہد خاقان عباسی سے متعلق کیا کچھ کہہ دیا
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس،وفاقی وزیر مذہبی امور اپنی حکومت کے وزیراعظم سے ناراض ہو گئے،وزیر مذہبی امور نے کمیٹی کو کوئی بریفنگ نہ دینے پر احتجاج کیا،ہمارا احتجاج وزیراعظم سے ہے، انہوں نے ہر پالیسی پر کابینہ کی کمیٹی بنائی ہے،حج پالیسی ہم نے… Continue 23reading وفاقی وزیرسردار یوسف اپنے ہی وزیر اعظم سے ناراض،شاہد خاقان عباسی سے متعلق کیا کچھ کہہ دیا