عمران خان کا تحریک انصاف کے بانی کارکنوں کو پارٹی میں واپس لانے ،ناراض رہنماؤں کو منانے اورعوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے غیر فعال دیرینہ کارکنوں کو واپس لانے اور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جدوجہد کر کے ملک کو مافیاز سے چھڑائیں گے ،پرانے دوستوں او رکارکنوں کو بھولا نہیں ہوں ، پارٹی جب اقتدار میں آئے گی… Continue 23reading عمران خان کا تحریک انصاف کے بانی کارکنوں کو پارٹی میں واپس لانے ،ناراض رہنماؤں کو منانے اورعوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان











































