حلقہ این اے 154 لودھراں ون کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کی اصل وجہ کیا تھی؟ماہرین نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد /لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 154 لودھراں ون کے ضمنی انتخابات میں نواز شریف کا بیانیہ حلقے کے لیگی قیادت کی بھرپورانداز میں انتخابی مہم ، جہانگیر ترین کی نسبت کمزور امیدوار کا مدمقابل ہونا ، مسلم لیگ (ن) کی فتح کی وجہ بنا ، ان مثبت پہلوؤں کی بنیاد پر (ن)… Continue 23reading حلقہ این اے 154 لودھراں ون کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست کی اصل وجہ کیا تھی؟ماہرین نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































