دنیا میں انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی خدمت نہیں ٗ اقبال ظفر جھگڑا
اسلام آباد (این این آئی)گورنر خیبر پختون خوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ دنیا میں انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی خدمت نہیں ، دل جان فاؤنڈیشن نے کے پی کے جس دورافتادہ علاقہ میں بنیادی صحت ، تعلیم، معذور افراد کی بحالی سمیت دکھی انسانیت کی خدمت کا جو بیڑہ اٹھایا… Continue 23reading دنیا میں انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی خدمت نہیں ٗ اقبال ظفر جھگڑا