تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا نام بھی پاناما لیکس میں ،کتنی آمدن ہے اور کتنے اثاثے؟ حکومت نے بڑی کارروائی شروع کردی
لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی آمدن کا آڈٹ شروع کردیا،علی ترین کے 2012 کے تمام اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق علی ترین کا آڈٹ پاناما میں نام آنے کی وجہ سے کیا جا رہا ہے۔… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا نام بھی پاناما لیکس میں ،کتنی آمدن ہے اور کتنے اثاثے؟ حکومت نے بڑی کارروائی شروع کردی











































