حمزہ شہباز پر جوتا اچھال دیا گیا، ویڈیو سامنے آ گئی
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز پر لاہور میں انتخابی ریلی کے دوران جوتا اچھال دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور حلقہ این اے 118 سے (ن) لیگی امیدوار حمزہ شہباز کی انتخابی ریلی اندرون لاہور کے علاقے ترنم سینما چوک کے قریب پہنچی… Continue 23reading حمزہ شہباز پر جوتا اچھال دیا گیا، ویڈیو سامنے آ گئی











































