نجی ڈینٹل کالج کی طالبہ کی ہاسٹل میں پراسرار موت،لاش ہاسٹل کے باہر گٹر میں پڑی ملی ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا، افسوسناک انکشافات
میرپورخاص(این این آئی )میرپورخاص کے نجی ڈینٹل کالج کی طالبہ کی ہاسٹل میں پراسرار موت،20سالہ زریش کی لاش ہاسٹل کے باہر گٹر میں پڑی ملی ، علاقے میں خوف و ہراس ،میرپورخاص کے نجی ڈینٹل کالج میں زیر تعلیم پنجاب کے خان پور ضلع کی رہائشی سال اول کی طالبہ زریش والد ذوالفقار علی انصاری… Continue 23reading نجی ڈینٹل کالج کی طالبہ کی ہاسٹل میں پراسرار موت،لاش ہاسٹل کے باہر گٹر میں پڑی ملی ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا، افسوسناک انکشافات











































