ریلوے کی تمام برانچ لائنیں نقصان پرچلتی ہیں،سعد رفیق کی بڑی قلابازی،حیرت انگیز انکشافات،بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دیدیا گیا ہے، ہمارے خلاف جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام اور پتا بتادیں، ریلوے کی تمام برانچ لائنیں نقصان پرچلتی ہیں، اگر نقصان والے سیکشن بند کردیں تو ریلوے کا آدھا خسارہ کم ہو جائے… Continue 23reading ریلوے کی تمام برانچ لائنیں نقصان پرچلتی ہیں،سعد رفیق کی بڑی قلابازی،حیرت انگیز انکشافات،بڑا مطالبہ کردیا











































