قصور میں جنسی زیادتی اور شرمناک واقعات کا تسلسل جاری،مختلف واقعات میں مزیدچارلڑکوں کو زبر دستی بد فعلی کا نشانہ بنا دیاگیا ، افسوسناک انکشافات
قصور(این این آئی)قصور اور سرہالی روڈ میں تین مختلف واقعات میں چارلڑکوں کو زبر دستی بد فعلی کا نشانہ بنا دیاگیا ، مقدمات درج کر لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سرہالی روڈ کے رہائشی ظفر علی نے تھانہ مصطفی آباد میں درج کروائے گئے مقدمہ میں الزام لگایا ہے کہ تین افرادنے میرے بیٹے… Continue 23reading قصور میں جنسی زیادتی اور شرمناک واقعات کا تسلسل جاری،مختلف واقعات میں مزیدچارلڑکوں کو زبر دستی بد فعلی کا نشانہ بنا دیاگیا ، افسوسناک انکشافات











































