حکومت نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کی ملک بدری روک دی
لاہور(این این آئی)پاکستان نے بھارت سے پاکستان آ کر پسند کی شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور کی ملک بدری روک دی۔ سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے اپنا نام نور فاطمہ رکھ لیا ہے، اسے دارالامان سے نکال کر اس کے شوہر ناصر حسین کے گھر پہنچا دیا گیا۔سربجیت کور 4 نومبر کو… Continue 23reading حکومت نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کی ملک بدری روک دی










































