پیر سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی علاقوں میں پیر سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 16 فروری کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونےکا امکان ہے،پیر کی شام اور منگل کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان… Continue 23reading پیر سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی











































