ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

13 سالہ سماعت و گویائی سے محروم بچی کے ساتھ زیادتی

datetime 13  فروری‬‮  2026 |

اوکاڑہ(این این آئی)13 سالہ سماعت و گویائی سے محروم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے سفاک ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق زیادتی کا یہ واقعہ احاطہ مویشی میں پیش آیا، زیادتی میں ملوث ملزم جاوید کے ساتھ شریک ملزم سیف بھی پکڑا گیا، ملزم سیف نے واقعہ کی ویڈیو بنائی تھی۔پولیس حکام نے کہاکہ بچوں کیساتھ جرائم میں ملوث ملزمان رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی انویسٹی گیشن کو شفاف اور میرٹ پر مبنی تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…