کراچی: 100 تولہ سونا چوری کرنے والی گھریلو ملازماؤں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات
کراچی (این این آئی)محمدعلی سوسائٹی میں 100 تولہ سونا چوری کرنے والی گھریلو ملازماں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں 100 تولہ سونا چوری کی واردات کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، واردات میں ملوث گھریلو ملازمائیں عادی جرائم پیشہ اور مطلوب نکلی ہیں۔پولیس حکام کا… Continue 23reading کراچی: 100 تولہ سونا چوری کرنے والی گھریلو ملازماؤں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات










































