امریکہ کا خطے میں امن وسلامتی کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکہ نے خطے میں امن وسلامتی کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اورداعش عوام کو خوفزدہ کرنے کیلئے حملے کررہے ہیں۔ پینٹاگون کی مرکزی ترجمان ڈانا ڈبلیووائٹ نے واشنگٹن میں معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ خطے میں امن… Continue 23reading امریکہ کا خطے میں امن وسلامتی کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار











































