پولیس نے عدالت کے حکم پر (ن )لیگ ایم پی اے کے چار کارندوں کیخلاف ساڑھے چھ ماہ بعد ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا،شرمناک انکشافات
ساہیوال(این این آئی) پولیس یوسف والہ نے ہائیکورٹ کے حکم پر چک 53/5Lمیں ن لیگ ایم پی اے کے چار کارندوں کے خلاف ساڑھے چھ ماہ بعد ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔واقعات کے مطابق اسی چک کے بیو پاری محمد اسلم کے گھر 21اکتوبر 2017کو مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے… Continue 23reading پولیس نے عدالت کے حکم پر (ن )لیگ ایم پی اے کے چار کارندوں کیخلاف ساڑھے چھ ماہ بعد ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا،شرمناک انکشافات











































