محکمہ موسمیات نے پہلے روزے سے متعلق پیشگوئی کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری سے ہو سکتا ہے۔ ادارے کے مطابق 18 فروری کی شام رمضان کا چاند نظر آنے کی توقع ہے، جو کہ 29 شعبان 1447 ہجری بروز بدھ بنتی ہے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ چاند کی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے پہلے روزے سے متعلق پیشگوئی کر دی











































