میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف لندن سے جمعرات کوسعودی عرب پہنچے تھے جہاں انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔میاں نواز شریف سعودی عرب میں پانچ دن قیام کریں… Continue 23reading میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی