جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

آزاد رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے مسلم لیگ (ن) میں شولیت کی تردید کر دی

datetime 24  فروری‬‮  2024 |

کوئٹہ ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء آزاد رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے مسلم لیگ (ن) میں شولیت کی تردید کر دی۔ جمعہ کو ایک بیان میں رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے کہا کہ میں نے رضاکارانہ طورپر سنی اتحاف قونصل میں شمولیت اختیار کی ہے اور تمام دستاویزات 20 فروری کو الیکشن کمیشن میں جمع کروا دئیے تھے جبکہ دیگر سیا سی جماعت میں شمولیت کی تردید کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…