بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون کی قصبہ کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 7 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعے میں بچے کے چچا کی ٹانگ میں بھی گولی لگی ہے، جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ 7سالہ… Continue 23reading شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگا م

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگا م

پشاور(این ا ین آئی)صوبائی دارلحکومت پشاور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگا م ہو گئی ہیں جس نے مہنگائی کی ستائی عوام کو مزید مشکلات سے دو چار کر دیا ہے، شہر کے بازاروں میں سبزی کی قیمتیں الو 140،پیاز 120روپے ،ٹماٹر 100روپے ،کچالو 150،لہسن 570،ادرک 1300ٹینڈا گول 170روپے اور… Continue 23reading سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں ایک بار پھر بے لگا م

پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی درخواست دے دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی درخواست دے دی

کراچی(این این آئی)سندھ پولیس میں تعینات انسپکٹرنے حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف اعلان کردہ جہاد میں حصہ لینے اورجسمانی طور پر اپنا حصہ جہاد میں ڈالنے کیلئے آئی جی سندھ نے اجازت مانگ لی۔تفصیلات کے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ٹو سٹی سائوتھ زون میں تعینات انسپکٹرفیاض احمد جانوری نے آئی جی سندھ… Continue 23reading پاکستانی پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی درخواست دے دی

بابوسر پاس غیر متوقع برف باری کے بعد ٹریفک کیلئے بند

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

بابوسر پاس غیر متوقع برف باری کے بعد ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد (این این آئی)حکام نے بتایا ہے کہ برف باری کے پیش نظر بابوسر پاس کو معمول سے پہلے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔دیامر کے ڈپٹی کمشنر عارف احمد نے بتایا کہ اِس راستے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور موسم بہتر ہونے اور برف صاف ہونے… Continue 23reading بابوسر پاس غیر متوقع برف باری کے بعد ٹریفک کیلئے بند

جیولرز شاپ میں چوری کی واردات، ملزمان 15 تولے سونا اور کیش لوٹ کر فرار

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

جیولرز شاپ میں چوری کی واردات، ملزمان 15 تولے سونا اور کیش لوٹ کر فرار

کراچی (این این آئی) نیو کراچی سیکٹرفائیو سی ٹو میں نامعلوم ملزمان جیولرز شاپ کے تالا توڑ کر لاکھوں کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر5سی ٹومیں جیولرزشاپ میں تالا توڑ گروپ نے واردات کی اور لاکھوں کا سونا اور کیش لوٹ کر فرار ہوگئے۔دکاندار نے… Continue 23reading جیولرز شاپ میں چوری کی واردات، ملزمان 15 تولے سونا اور کیش لوٹ کر فرار

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش،بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش،بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برف باری اور میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر ڑالہ باری کا بھی امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار… Continue 23reading آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش،بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان

لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار

چونیاں (این این آئی)پنجاب کے شہر چونیاں میں کمسن لڑکیوں کو اغواء کرکے مبینہ طور پر جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار کر لیے گئے، 4 ماہ قبل اغواء ہونے والی 15 سالہ لڑکی اغواء کاروں سے بچ کر تھانے پہنچ گئی۔اغواء کاروں سے بچ کر آنے والی لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ… Continue 23reading لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار

سندھ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی مبینہ طور پر اسرائیل کے حق میں ٹک ٹاک

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

سندھ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی مبینہ طور پر اسرائیل کے حق میں ٹک ٹاک

کراچی(این این آئی) سندھ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی مبینہ طور پر اسرائیل کے حق میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی جس کے بعد آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی مبینہ طور پر اسرائیل کے حق میں ویڈیو سامنے آنے کے بعد آئی جی سندھ کے… Continue 23reading سندھ پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کی مبینہ طور پر اسرائیل کے حق میں ٹک ٹاک

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گریس پیریڈ دینے کا فیصلہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گریس پیریڈ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغان باشندوں کی بے دخلی کے حوالے سے ہونے والی گفتگو کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرز نے افغان باشندوں کو گریس پیریڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سرفراز بگٹی نے افغانیوں کے حوالے سے دئیے گئے اپنے بیان میں بتایا کہ بات… Continue 23reading غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گریس پیریڈ دینے کا فیصلہ

1 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 12,292