سربراہ نا اہل اور جھوٹا ہو تو حواری ایماندار کیسے ہو سکتے ہیں؟ نا اہل وزیر سے 5سال کی مراعات جرمانے سمیت وصول کی جائیں،5سال سے نااہل ٹولہ ملکی تقدیر سے کھیلتا رہا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ افسوس 5سال سے نااہل ٹولہ ملکی تقدیر سے کھیلتا رہا۔ووٹ کو عزت دینے کا ناٹک کرنے والے بتائیں آئین اور ملک کو عزت کیوں نہیں دی؟۔نااہلی کافی نہیں قوم کے اعتماد کا خون کرنے والوں کو جیلوں میں بند… Continue 23reading سربراہ نا اہل اور جھوٹا ہو تو حواری ایماندار کیسے ہو سکتے ہیں؟ نا اہل وزیر سے 5سال کی مراعات جرمانے سمیت وصول کی جائیں،5سال سے نااہل ٹولہ ملکی تقدیر سے کھیلتا رہا











































