مری میں 2 سیاح نوجوانوں پر بدترین تشدد!۔۔ تشدد کرنے والا شاہد خاقان عباسی کا رشتہ دار نکلا
مری (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مری کی بائیکاٹ مہم اب بھی جاری ہے، ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ مری میں نوجوانوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آیا ہے اور اس واقعے میں نوجوانوں کے سر کے بال اور مونچھیں مونڈنے… Continue 23reading مری میں 2 سیاح نوجوانوں پر بدترین تشدد!۔۔ تشدد کرنے والا شاہد خاقان عباسی کا رشتہ دار نکلا











































