پاکستان میں عام تعطیل کا اعلان ، کالجز کے پرچے ملتوی حکومت نے اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے شب برات کی مناسبت سے کل صوبے بھر کے تمام نجی اور سرکاری سکولوں و کالجوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں کل شب برات کے موقع پر چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ کل نجی اور سرکاری سکولوں و کالجوں میں تعطیل… Continue 23reading پاکستان میں عام تعطیل کا اعلان ، کالجز کے پرچے ملتوی حکومت نے اہم اعلان کر دیا