پاکستان کبڈی فیڈریشن کا انوکھا کارنامہ، ورلڈکبڈی کپ میں بھارتی نژاد کھلاڑیوں کو کھلا دیا، ملک کو دنیا بھر میں بدنام کرنے کا افسوسناک واقعہ
لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان میں مختلف کھیلوں میں دو فیڈریشنز کے درمیان اختیارات کی جنگ اکثر عالمی سطح پر ملک کی بدنامی کا سبب بنتی ہے اور ماضی میں فٹبال سمیت مختلف کھیلوں میں عہدیداران کے درمیان اختیارات کی جنگ کھیلوں پر بری طرح اثرانداز ہوتی رہی ہے۔ایسی ہی صورتحال ان دنوں کبڈی کے کھیل میں… Continue 23reading پاکستان کبڈی فیڈریشن کا انوکھا کارنامہ، ورلڈکبڈی کپ میں بھارتی نژاد کھلاڑیوں کو کھلا دیا، ملک کو دنیا بھر میں بدنام کرنے کا افسوسناک واقعہ