قومی اسمبلی کے اہم ترین انتخابی حلقے میں میں دوبھائی آمنے سامنے،ایک تحریک انصاف اوردوسراپیپلزپارٹی کاامیدوار،دلچسپ صورتحال
بہاولپور(آئی این پی ) بہاولپور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 174 میں دوبھائی آمنے سامنے آ گئے سمیع الحق گیلانی تحریک انصاف اور علی حسن پیپلزپارٹی کے امیدوار۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے ٹکٹ جاری ہونے کے بعد بہاولپور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 174 میں دو بھائی… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اہم ترین انتخابی حلقے میں میں دوبھائی آمنے سامنے،ایک تحریک انصاف اوردوسراپیپلزپارٹی کاامیدوار،دلچسپ صورتحال











































