بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے 2 بڑے دھڑوں میں ایک عشرے سے جاری سیاسی لڑائی ختم ،انتخابات میں ایک دوسرے سے تعاون کی یقین دہانی کرادی

datetime 24  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) لاہو ر میں (ن) لیگ کے 2 بڑے دھڑوں میں ایک عشرے سے جاری سیاسی لڑائی ختم ہوگئی‘ ملک سیف الملوک کھوکھر اور رانا مبشر اقبال نے انتخابات میں ایک دوسرے سے تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ذرائع کے مطابق ڈیفنس روڈ میں حاجی سخاوت ڈوگر کی رہائش گاہ پر

ہونیوالی ملاقات میں دونوں سیاسی رہنماوں نے گلے شکوے ختم کردیئے اور الیکشن میں ایک دوسرے کو تعاون کا یقین دلایا۔ ملک سیف الملوک کھوکھر اور رانا مبشر اقبال میں گزشتہ10سال سے سیاسی عداوت چل رہی تھیجس کوختم کروانے میں لاہورکی اہم شخصیت نے کردار ادا کیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…