چین بھی پاکستان کے انتخابات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ٗ ہم اقتدار میں آنے کے بعد سی پیک منصوبے کے ساتھ کیا کریں گے؟ عمران خان نے اپنی پالیسی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک کی وجہ سے چین بھی انتخابات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ٗ ہم منصوبے کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے۔ چینی میڈیا کو دیئے انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ (آج) بدھ کو ملک… Continue 23reading چین بھی پاکستان کے انتخابات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ٗ ہم اقتدار میں آنے کے بعد سی پیک منصوبے کے ساتھ کیا کریں گے؟ عمران خان نے اپنی پالیسی کا اعلان کردیا











































