پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی ڈیوٹی سنبھال لی ،جانتے ہیں محمد خان کتنے سال کی رخصت پر تھے؟حیران کن انکشاف
لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی اور پنجاب اسمبلی میں گریڈ 21کے افسر محمد خان بھٹی نے طویل رخصت کے بعد بطور سیکرٹری اسمبلی اپنی ڈیوٹی جوائن کر لی ہے۔پنجاب اسمبلی میں گریڈ 21 کے افسر محمد خان بھٹی گزشتہ 9 سال سے رخصت پر… Continue 23reading پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی ڈیوٹی سنبھال لی ،جانتے ہیں محمد خان کتنے سال کی رخصت پر تھے؟حیران کن انکشاف











































