حلقہ این اے 180 میں ن لیگ کی وکٹیں اڑ گئیں، لیگی رہنما نے کون سی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی، حیرت انگیز تفصیلات
صادق آباد(نیوز ڈیسک )حلقہ این اے 180میں ن لیگ کی وکٹیں اُڑنے لگیں ‘عوام کا پیپلز پارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ‘ن لیگی چےئرمین یو سی ڈھنڈی سردار صالح محمد جونا پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔گزشتہ روز ن لیگ کے چےئر مین یونین کونسل ڈھنڈ ی سردار صالح محمد جونا نے پیپلز پارٹی… Continue 23reading حلقہ این اے 180 میں ن لیگ کی وکٹیں اڑ گئیں، لیگی رہنما نے کون سی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی، حیرت انگیز تفصیلات