ڈی ایس پی رانا ندیم اقبال کی نوجوان مرد کے ساتھ مبینہ جنسی فعل کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی، سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ ہوا کہ ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہو گیا

28  اپریل‬‮  2018

ڈی ایس پی رانا ندیم اقبال کی نوجوان مرد کے ساتھ مبینہ جنسی فعل کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی، سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ ہوا کہ ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ 160ڈیسک)ہم جنس پرستی اور مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر آنے پر ڈی ایس پی کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے)سیالکوٹ رانا ندیم طارق کو آئی جی نے نوکری سے برخاست کر دیا تھا۔ ڈی ایس پی سی آئی اے سیالکوٹ رانا ندیم طارق کی اب ویڈیو بھی… Continue 23reading ڈی ایس پی رانا ندیم اقبال کی نوجوان مرد کے ساتھ مبینہ جنسی فعل کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی، سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ ہوا کہ ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہو گیا

قانونی ذرائع سے رقوم بھیجنے والے ہونگے اب مالا مال ،سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بجٹ میں شاندار اعلان

28  اپریل‬‮  2018

قانونی ذرائع سے رقوم بھیجنے والے ہونگے اب مالا مال ،سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بجٹ میں شاندار اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی طرف سے آنے والی ترسیلات زر ملکی زرمبادلہ کا بڑا ذریعہ ہیں ،قانونی ذرائع سے ترسیلات زر کی حوصلہ افزائی کیلئے حکومت نے آئندہ مالی سال میں جن مراعات کا فیصلہ کیا ہے ان میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے انعامی… Continue 23reading قانونی ذرائع سے رقوم بھیجنے والے ہونگے اب مالا مال ،سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بجٹ میں شاندار اعلان

فوجیوں کی تنخواہ بڑھا کر کتنی کر دی گئی، اب ایک سپاہی اور افسر کتنی کتنی تنخواہ لیاکرینگے، گھر خریدنے کیلئے حکومت کی جانب سے کتنی رقم ملا کریگی جبکہ ہائوس رینٹ میں کتنا بڑااضافہ کر دیا گیا؟جانئے تفصیلات

بینظیر ایئرپورٹ پر مسافروں سے بھرے دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

28  اپریل‬‮  2018

بینظیر ایئرپورٹ پر مسافروں سے بھرے دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

اسلام آباد(این این آئی)بے نظیر ایئرپورٹ پر مسافروں سے بھرے دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر نجی ایئرلائن کا مسافر بردار طیارہ شارجہ جانے کے لیے ٹیک آف کی اجازت ملنے کے انتظار میں کھڑا تھا کہ کراچی سے آنے والی ایک اور… Continue 23reading بینظیر ایئرپورٹ پر مسافروں سے بھرے دو طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئے

شیخ رشید کے بھی تاحیات نااہل ہونے کی مبینہ اطلاعات ، اثاثے چھپانے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا

28  اپریل‬‮  2018

شیخ رشید کے بھی تاحیات نااہل ہونے کی مبینہ اطلاعات ، اثاثے چھپانے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ دن قبل مجھے شیخ رشید صاحب ملے ۔وہ مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ سپریم کورٹ میں میرا جو کیس ہے اس کا کیا بنے گا ؟ جس پر میں نے انہیں جواب دیاکہ اس کیس… Continue 23reading شیخ رشید کے بھی تاحیات نااہل ہونے کی مبینہ اطلاعات ، اثاثے چھپانے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آگیا

پاکستان کے تھانیداروں نے ملک کا ستیاناس کردیا ،وطن عزیزرو رہا ہے کہ آؤ مجھے بچاؤ،سابق جنرل پرویز مشرف نے وطن واپسی سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا

28  اپریل‬‮  2018

پاکستان کے تھانیداروں نے ملک کا ستیاناس کردیا ،وطن عزیزرو رہا ہے کہ آؤ مجھے بچاؤ،سابق جنرل پرویز مشرف نے وطن واپسی سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا

راولپنڈی(این این آئی)سابق صدر اور آ ل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مجھے عدالتوں میں جانے میں کوئی تکلیف نہیں ہے، میں ملک آؤں گا اور عدالتوں کا سامنا کروں گا۔راولپنڈی میں وکلا سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان کی تمام عدالتوں، آئین اور… Continue 23reading پاکستان کے تھانیداروں نے ملک کا ستیاناس کردیا ،وطن عزیزرو رہا ہے کہ آؤ مجھے بچاؤ،سابق جنرل پرویز مشرف نے وطن واپسی سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا

’’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے 24ملین روپے کی گاڑی تیار‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار کا اظہار برہمی، مجھے پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے، کس کس کے پاس سرکاری لینڈ کروزر ہے؟ ججز اور سرکاری افسروں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ججوں سمیت سرکاری افسروں کی لگژری گاڑیوں کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اہل نہیں تھے تو انہوں نے لینڈ کروزر کیوں لی؟ اگر ان کو گاڑی دے دی گئی تو سب لیں گے، اگر میں نے اپنے ادارے کو صاف نہ کیا تو دوسروں کے متعلق کیسے… Continue 23reading ’’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیلئے 24ملین روپے کی گاڑی تیار‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار کا اظہار برہمی، مجھے پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے، کس کس کے پاس سرکاری لینڈ کروزر ہے؟ ججز اور سرکاری افسروں کی تفصیلات طلب

عمران خان نے اپنی قوم سے جھوٹے وعدے کئے اور شہباز شریف اپنا ہر وعدہ نبھا گئے

28  اپریل‬‮  2018

عمران خان نے اپنی قوم سے جھوٹے وعدے کئے اور شہباز شریف اپنا ہر وعدہ نبھا گئے

لاہور(پ ر)عمران خان نے اپنی قوم سے جھوٹے وعدے کئے اور شہباز شریف اپنا ہر وعدہ نبھا گئے۔۔۔اور جہاں تبدیلی آنی تھی کہے بنا آگئی۔۔۔۔۔ کیا ہی بہتر تھا کہ جن سیاسی جماعتوں کو مرکز اور صوبوں میں حکومتیں بنانے کا موقع ملا وہ ان جگہوں پر عوام کی خوشحالی کیلئے بہتر طور پر کارکردگی… Continue 23reading عمران خان نے اپنی قوم سے جھوٹے وعدے کئے اور شہباز شریف اپنا ہر وعدہ نبھا گئے

اوپر سے آڈر لینے والے تبدیلی کی بات کرتے ہیں ٗاوپر سے آڈر لینے ہیں تو پھر سیاست نہیں کرنی چاہیے ‘ نواز شریف

28  اپریل‬‮  2018

اوپر سے آڈر لینے والے تبدیلی کی بات کرتے ہیں ٗاوپر سے آڈر لینے ہیں تو پھر سیاست نہیں کرنی چاہیے ‘ نواز شریف

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ یہاں لوگ اوپر سے آڈر لیتے ہیں اور تبدیلی کی بات بھی کرتے ہیں ،اس منافقت اور دہرے معیار پر برملا بات ہو رہی ہے ، اگر اوپر سے آڈر لینے ہیں تو پھر سیاست نہیں… Continue 23reading اوپر سے آڈر لینے والے تبدیلی کی بات کرتے ہیں ٗاوپر سے آڈر لینے ہیں تو پھر سیاست نہیں کرنی چاہیے ‘ نواز شریف