تحریک انصاف کی حکومت کے ممکنہ وزیرخزانہ اسد عمر کا اقتدارمیں آنے سے پہلے ہی بڑا یوٹرن، آئی ایم ایف قرض کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف اور عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے ملکی معیشت کو نکالنے کے دعووں سے ہوا نکل گئی، تحریک انصاف کی آنیوالی حکومت کے ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر کا عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی بڑا یوٹرن ، آئی ایم ایف پروگرام قبول کرنے کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کے ممکنہ وزیرخزانہ اسد عمر کا اقتدارمیں آنے سے پہلے ہی بڑا یوٹرن، آئی ایم ایف قرض کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا











































