این اے 124 سے کامیابی،حمزہ شہباز شریف کی انتخابی مہم پر کتنا خرچ آیا ؟ تفصیلات جمع کروادیں
لاہور (آئی این پی)لاہور کے حلقہ این اے 124 سے کامیاب مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کروا دیں، حمزہ شہباز نے این اے 124 میں 18 لاکھ 50 ہزار 625 روپے انتخابی مہم میں خرچ کیے۔این اے 124 کے آر او شاہد بشیر نے حمزہ شہباز کے… Continue 23reading این اے 124 سے کامیابی،حمزہ شہباز شریف کی انتخابی مہم پر کتنا خرچ آیا ؟ تفصیلات جمع کروادیں









































