فیصل آباد میں پیزا کے پیسے مانگنے پر ڈلیوری بوائے قتل
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پیزا کے پیسے مانگنے پر فائرنگ کر کے ڈلیوری بوائے کو قتل کر دیا گیا۔ پیزا ڈلیوری بوائے کو گزشتہ رات گولی ماری گئی تھی، کئی گھنٹے ہسپتال میں زندگی موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق پیزا ڈلیوری… Continue 23reading فیصل آباد میں پیزا کے پیسے مانگنے پر ڈلیوری بوائے قتل