تحریک انصاف کا سپیکر ایاز صادق کے آخری وقت میں کئے گئے تمام فیصلے کالعدم قراردینے کا فیصلہ،سیاسی رہنماؤں میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ لاجز کی الاٹمنٹ کے تمام فیصلے کا لعدم قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے اسپیکر کے انتخابات سے قبل اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز کی الاٹمنٹ کے معاملے پر تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حکام کو آگاہ کیا کہ تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کا سپیکر ایاز صادق کے آخری وقت میں کئے گئے تمام فیصلے کالعدم قراردینے کا فیصلہ،سیاسی رہنماؤں میں کھلبلی مچ گئی