حسین حقانی کے بعد امریکہ میں دوسرا مطلوب پاکستانی سفیر،پاکستانی سفیر علی جہانگیر کو طلب کرلیا گیا،صدیقی پر مجموعی طورپر 40ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں،حیرت انگیزانکشافات
لاہور (آئی این پی) قومی احتساب بیورو( نیب) نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر کو 27اگست کو طلب کرلیا ، علی جہانگیر پر مجموعی طورپر 40ارب روپے کی کرپشن کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ بدھ کو نیب ذرائع کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو نیب نے 27اگست کو… Continue 23reading حسین حقانی کے بعد امریکہ میں دوسرا مطلوب پاکستانی سفیر،پاکستانی سفیر علی جہانگیر کو طلب کرلیا گیا،صدیقی پر مجموعی طورپر 40ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں،حیرت انگیزانکشافات