وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کادورہ افغانستان، تعلقات بہتر بنانے کیلئے پہلی بڑی کوشش،پاکستان نے افغانستان کو کتنے ہزار ٹن گندم تحفے میں دیدی؟حیرت انگیزانکشاف
طورخم (آئی این پی) پاکستان نے افغانستان کو 40ہزار ٹن گندم کا تحفہ دیدیا،40ہزار ٹن گندم طورخم بارڈر سے افغان حکومت کو فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔ ہفتہ کو پاکستان نے افغانستان کو 40ہزار ٹن گندم کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے، گزشتہ روز یعنی ہفتہ کو 280ٹن گندم لے کر چار ٹرک… Continue 23reading وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کادورہ افغانستان، تعلقات بہتر بنانے کیلئے پہلی بڑی کوشش،پاکستان نے افغانستان کو کتنے ہزار ٹن گندم تحفے میں دیدی؟حیرت انگیزانکشاف











































