کچھ زیادتیاں عدلیہ سے بھی ہوئی ہیں ٗ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا اعتراف کرلیا
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ کچھ زیادتیاں عدلیہ سے بھی ہوئی ہیں۔سپریم کورٹ میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ عدالتی حکم پر سستی ہاؤسنگ سوسائٹوں کا بل بنایا گیا تھا جسے پارلیمنٹ میں پیش کیا جانا… Continue 23reading کچھ زیادتیاں عدلیہ سے بھی ہوئی ہیں ٗ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا اعتراف کرلیا