’’پی ٹی آئی حکومت کا دفاع کرتے کرتے تھک گیا ہوں‘‘ معروف تجزیہ کار نے وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی ہے شدید تنقید کی زد میں ہے ۔عثمان بزداربھی کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھا پائے ہیں ،گورنر ہاؤس کھولنے کے علاوہ تجاوزات کیخلاف آپریشن بھی خوش آئند ہے ۔لیکن وزیراعلیٰ کی کوئی واضح پالیسی سامنے نہیں آسکی۔کچھ کہو تو کہا جاتا ہے کہ… Continue 23reading ’’پی ٹی آئی حکومت کا دفاع کرتے کرتے تھک گیا ہوں‘‘ معروف تجزیہ کار نے وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا







































