وزیراعظم ہائوس کی بھینسوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا بھینسیں خریدنے والے کو انکے ساتھ اور کیا ملے گا؟اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم ہائوس میں موجود بھینسوں کی نیلامی 27ستمبر کو ہوگی ، وزیراعظم ہاو?س کی انتظامیہ نے بھینسوں کی نیلامی کا نوٹس جاری کردیا۔وزیراعظم ہائوس انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹس کے مطابق بھینسوں کی نیلامی 27ستمبر کو صبح 11 بجے منی ڈیری فارم وزیراعظم ہائوس میں ہو گی۔نوٹس میں کہا گیا ہے… Continue 23reading وزیراعظم ہائوس کی بھینسوں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا بھینسیں خریدنے والے کو انکے ساتھ اور کیا ملے گا؟اعلان کر دیا گیا