عمران خان نے پہلے کہا قرض لینے کی بجائے خود کشی کر لیں گے آج آئی ایم ایف کے پاس کیا لینے جا رہے ہیں ؟پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید
لاہور (یواین پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیراطلاعات فواد چودھری نے مقدس ایوان کا تقدس پامال کیا جو زبان استعمال کی وہ کسی طور بھی پارلیمانی نہیں۔انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن سوال کرے گی، حکومت اس… Continue 23reading عمران خان نے پہلے کہا قرض لینے کی بجائے خود کشی کر لیں گے آج آئی ایم ایف کے پاس کیا لینے جا رہے ہیں ؟پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید