شہباز شریف کی آشیانہ ہائوسنگ اور عمران خان کا نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبہ،سابق وزیراعلیٰ نیب میں گرفتار مگر پی ٹی آئی حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟شاندار اعلان کر دیا گیا
لاہور (نیوز ڈیسک)صوبائی وزیرہائوسنگ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت 50لاکھ گھرو ں کا منصوبہ پانچ سال میں مکمل کرکے دکھائے گی ، حکومت خودگھربنانے کی بجائے یہ کام پرائیویٹ سیکٹر اور سرمایہ کاروں کودے گی اور خود اس منصوبے کی نگرانی کرے گی،آشیانہ ہائوسنگ اسکیم کے نعرے لگانے والے… Continue 23reading شہباز شریف کی آشیانہ ہائوسنگ اور عمران خان کا نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبہ،سابق وزیراعلیٰ نیب میں گرفتار مگر پی ٹی آئی حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟شاندار اعلان کر دیا گیا











































