منی لانڈرنگ میں ملوث 41 افراد کی خلاف کارروائی کیلئے نام ایف بی آر کو ارسال ،بڑے بڑے نام سامنے آگئے
کراچی (آن لائن) فنانشل مائیٹرنگ یونٹ نے منی لانڈرنگ میں ملوث 41 افراد کی خلاف کارروائی کے لئے نام ایف بی آر کو بھجوا دےئے39 افراد کا تعلق کراچی ایک کا حیدر آباد اور ایک کا کوئٹہ سے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فنانشل مائیٹرنگ یونٹ نے منی لانڈرنگ میں ملوث 41 افراد کی فہرست… Continue 23reading منی لانڈرنگ میں ملوث 41 افراد کی خلاف کارروائی کیلئے نام ایف بی آر کو ارسال ،بڑے بڑے نام سامنے آگئے