ضمنی انتخابات میں نون لیگ نے پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا ،پارٹی کے تمام امیدواروں کو حیرت انگیز احکامات جاری
کراچی (این این آئی)پنجاب میں مسلم لیگ نون کی حمایت کے بدلے سندھ کے ضمنی انتخابات میں نون لیگ نے پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نون کے رہنماں کی ملاقات کے بعد مسلم لیگی رہنماں نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔قبل ازیں پیپلز پارٹی کے وفد… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں نون لیگ نے پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا ،پارٹی کے تمام امیدواروں کو حیرت انگیز احکامات جاری