وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کا باضابطہ ا علان کردیاگیا، وزیراعظم کے ہمراہ کب اورکون کون جائے گا؟کن معاملات پر بات ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

10  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کا باضابطہ ا علان کردیاگیا، وزیراعظم کے ہمراہ کب اورکون کون جائے گا؟کن معاملات پر بات ہوگی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں،وزیراعظم عمران خان 3 نومبر کو چین کے دورے کیلئے روانہ ہونگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان 3تا6 نومبر تک چین کا دورہ

کرینگے جہاں وہ اہم ملاقاتیں اور اجلاس کریں گے۔ وزیراعظم کے دورہ چین میں سی پیک سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے معاملات بھی زیر غور آئینگے۔وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور وزیرِ پلاننگ مخدوم خسرو بختیار بھی چین جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…