وفاقی کابینہ کے کس وزیر کی کارکردگی سب سے خراب نکلی؟ وزیراعظم عمران خان نے کیابڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے کس وزیر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، وزارت کیلئے ایک مشیر بھی لگائے جانے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس جو کہ 9گھنٹے طویل جاری رہا میں وزیراعظم عمران خان نے وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور وزراء سےکارکردگی پر… Continue 23reading وفاقی کابینہ کے کس وزیر کی کارکردگی سب سے خراب نکلی؟ وزیراعظم عمران خان نے کیابڑا اعلان کر دیا











































