مریم نواز کی خواجہ حارث سے ملاقات، العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف بڑے اقدام کافیصلہ
لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ، جلد خواجہ حارث کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے خواجہ حارث سے ملاقات کی جس میں… Continue 23reading مریم نواز کی خواجہ حارث سے ملاقات، العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف بڑے اقدام کافیصلہ











































