عمر ایوب اور زرتاج گل نے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب اور زرتاج گل نے اپنے اپنے حلقوں سے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں۔خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور کے 604 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار عمر… Continue 23reading عمر ایوب اور زرتاج گل نے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں