اسلام آباد میں لینڈ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، وزیراعظم عمران خان نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد میں لینڈ مافیا، ڈرگ ڈیلرز اور خصوصاً تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف جاری مہم کو مزید منظم کرنے اور اسے موثر بنانے کے لئے سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کورآڈینیشن کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے… Continue 23reading اسلام آباد میں لینڈ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، وزیراعظم عمران خان نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے