جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی آخرکتنا عرصہ بھٹو صاحب کے پیچھے اپنی کرپشن اورجرائم کو چھپاتی رہے گی، فواد چوہدری کا معنی خیز سوال، جیالے مشتعل ہوگئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آخرکتنا عرصہ بھٹو صاحب کے پیچھے اپنی کرپشن اورجرائم کو چھپاتی رہے گی؟ عوام کا مال لوٹنے والوں کے مقدرمیں صرف جیل کی دال ہے ’’فواد چودھری آؤ ملکربیٹھتے ہیں‘‘شاہ صاحب کا یہ جملہ این آراو کی دعوت ہے خورشید شاہ کو پیار سے عرض کرتا ہوں ’’وی آرسوری۔ ہفتہ کو خورشید شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان روایتی وزیراعظم نہیں جوحکمران بن کرعوام کواپنا غلام سمجھیں ’’فواد چودھری

آؤ ملکربیٹھتے ہیں‘‘شاہ صاحب کا یہ جملہ این آراو کی دعوت ہے خورشید شاہ کو پیار سے عرض کرتا ہوں ’’وی آرسوری‘‘نسٹ کو نٹس کہنے والے شاہ صاحب کو نہیں پتاایگرو اکنامی کے جدید رحجانات کیا ہیں شاہ جی اور ان کے لیڈروں نے صرف کرپشن کو پروان چڑھایا بھٹو صاحب نے ملک کو جوہری قوت بنانے کی بنیاد رکھی پیپلزپارٹی آخرکتنا عرصہ بھٹو صاحب کے پیچھے اپنی کرپشن اورجرائم کو چھپاتی رہے گی؟شاہ جی اور انکے لیڈر نے پاکستان کے خزانے کو سونے کی مرغی سمجھ کرحلال کیا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…