سپریم کورٹ کے موجودہ ججز میں سے 8کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا موقع ملے گا،کون کب چیف جسٹس بنے گا؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ کے موجودہ جج صاحبان میں سے 8کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا موقع ملے گا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی آئندہ سال 17جنوری 2019ء کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کے بعد 8ججوں کو باالترتیب یہ عہدہ سنبھالنے کا موقع ملے گا۔… Continue 23reading سپریم کورٹ کے موجودہ ججز میں سے 8کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا موقع ملے گا،کون کب چیف جسٹس بنے گا؟حیرت انگیز انکشافات