عمران خان نے جھوٹ بولا تھا کہ وہ 2 ملازم رکھیں گے اور وہ وزیر اعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے،وہ اب کیا کررہے ہیں؟اہم سیاسی شخصیت نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی ( آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو 100 دن کی شاندار ناکامی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عمران خان نے 100 دن میں عوام کو جھوٹ کے سوا کچھ نہیں دیا اور نہ ہی عمران خان پارلیمنٹ کو… Continue 23reading عمران خان نے جھوٹ بولا تھا کہ وہ 2 ملازم رکھیں گے اور وہ وزیر اعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے،وہ اب کیا کررہے ہیں؟اہم سیاسی شخصیت نے بڑا دعویٰ کردیا